فرانس کی پولیس نے سربیا کے گرفتاری وارنٹ کے تحت کوسوو کے سابق وزیر اعظم رامش هارادیناج کو گرفتار کیا ہے۔ذرائع کے مطابق فرانس کی سرحدی پولیس نے کل
انہیں باسل-ملهاس هوائی اڈے پر ہوائی جہاز سے اترنے کے بعد گرفتار کیا۔سربیا هارادیناج کو کوسوو کے جنوبی صوبے میں گوریلا بغاوت کی قیادت کرنے کا جنگی مجرم مانتا ہے۔